کیا آپ کو بھی درخت الٹا دکھائی دے رہا ہے، تصویر کو دیکھ کر بتائیں آپ کی شخصیت کیا کہتی ہے؟

image

سوشل میڈیا پر دلچسپ اور منفرد تصاویر تو بہت ہیں لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کو الجھن میں بھی ڈال دیتی ہیں۔ یہی تصاویر آپ کی شخصیت کے بارے میں بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

ایک ایسی ہی تصویر سب کو الجھن میں ڈال رہی ہے، اس تصویر میں ایک درخت کو دکھائی دے رہا ہے مگر یہ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ درخت الٹا ہے یا تصویر الٹی ہے۔

اگر آپ نے بھی تصویر کو دیکھ فورا جواب دے دیا ہے کہ یہ تصویر الٹی ہے جس میں بھی الٹا دکھائی دے رہا ہے، تو آپ بھی انہیں لوگوں میں شامل ہیں، جو بہت جلد فیصلہ کر لیتے ہیں۔

ایسے لوگ کسی بھی معاملے میں چیزوں کو جان پڑتال سے نہیں دیکھتے ہیں اور بہت جلد ہار مان لیتے ہیں۔ ایسے ہی لوگ زندگی میں نقصان بھی اٹھا سکتے ہیں۔

لیکن اگر آپ نے تصویر میں موجود اس منطق کو پہچان لیا کہ یہ تصویر الٹی نہیں ہے بلکہ قدرت کا کرشمہ ہے کہ درخت پہاڑ کی اوپری سطح سے نیچے کی جانب اُگا ہے۔

جس کی وجہ سے یوں معلوم ہو رہا ہے کہ جیسے الٹا ہے۔

تو آپ بھی انہیں لوگوں میں شامل ہیں جو کہ ہر معاملے میں منطقی طور پر سوچتے ہیں، ایسے کسی بھی فیصلے کو کرنے سے پہلے کئی بار سوچتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US