تصویر میں بغیر کان والی بلی تلاش کریں اور اپنے ذہین ہونے کا ثبوت دیں۔۔ 80 فیصد لوگ اس بلی کو تلاش کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں

image

تصاویر پہیلیاں بوجھنے کے کام بھی آتی ہیں۔ آج ہم آپ کے لئے ایسی ہی ایک دلچسپ تصیوت لے کر حاضر ہوئے ہیں جو اصل میں ایک پہیلی ہے۔

تصویر سے پہیلی بوجھیں

اوپر دی گئی تصویر میں بہت ساری بلیاں ہیں جو سب کالے رنگ کی ہیں اور ایک جیسی دکھ رہی ہیں لیکن حقیقت میں ان میں سے ایک بلی بالکل الگ ہے کیونکہ اس کے کان نہیں ہیں۔ اگر آپ اس بلی کو ڈھونڈھ لیتے ہیں تو یقیناً آپ کا شمار ذہین افراد میں ہوتا ہے۔

بغیر کانوں والی بلی کہاں ہے؟

چلیں اگر آپ کو ڈھونڈھنے میں مشکل ہورہی ہے تو ہم آپ کو بتا دیتے ہیں کہ بغیر کان والی بلی سیدھے ہاتھ کے کونے میں ہے۔ اگر آپ نے ہمارے بتانے سے پہلے اس بلی کو ڈھونڈھ لیا ہے تو یقینی طور پر آپ کافی تیز نظر اور ذہین ہیں اود اگر نہیں ڈھونڈ سکے تو ابھی آپ کو مزید محنت کی ضرورت ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US