حکومت کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان، اس بار کتنی چھٹیاں دی گٸیں ہیں؟

image

وفاقی حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

حکومتِ وقت کی جانب سے عوام کو اس بار زیادہ دن عید الاضحیٰ کی چھٹیاں دی گئیں ہیں جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 5دن کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا، وزیر اعظم سیکریٹریٹ نے عید الاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US