اگر آپ بھی باہر سے اشیاء خرید کر کھاتے ہیں تو روکیے پہلے یہ پڑھ لیں ۔۔ بازاری برف میں موجود چوہے نے سب کو کیسے پریشان کر دیا، دیکھیں

image

ہم انسان گھر کےعلاوہ ہمیشہ ہی باہر کے پکوانوں کے دیوانے رہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کہ یہ صحت کیلئے کتنے اچھے ہیں پہلے تو یہ سنا تھا کہ سموسوں پکوڑوں میں جو تیل استمال کیا جاتا ہے وہ ٹھیک نہیں ہوتا۔

پر اب انسان کہاں جائے کیونکہ ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہی ہے جس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ بڑا سا چوہا برف میں موجود ہے۔

اس تصویر نے لوگوں کو پریشان کر دیا ہے کہ اب ہمیں یہی برف مختلف فروٹ کے جوسز میں ڈال کر پلائی جائے گی جس سے کئی ایک بیماریاں پیدا ہوں گی۔ یہاں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ انہیں قسم کی بیماریوں سے انسان کی زندگی کے دن بھی کم ہو جاتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts