تصویر کو دیکھنے میں چند منٹ لگیں گی مگر آپ یہ نہیں بتا سکیں گے کہ آپ کو سب سے پہلے کیا دکھائی دیا۔۔ جانیں یہ تصویر آپ کی شخصیت سے متعلق کیا بتاتی ہے

image

کچھ تصویریں دماغ کو چکرا دینے کے لیے کافی ہوتی ہیں جیسا کہ ایک تصویر اوپر دی ہوئی ہے جس میں پینٹنگ نما تصویر میں ایک عورت کی شکل بنی دکھائی دے رہی ہے۔

لیکن آپ اس تصویر کو سمجھنے میں وقت لگا سکتے ہیں کیونکہ یہ ایک دلچسپ تصویری پہیلی یے۔

آپ کو اس تصویر میں سب سے پہلے کیا نظر آیا؟

دراصل اس تصویر میں کوئی عورت موجود نہیں بلکہ لومڑی اور پرندے کے اس انداز سے تخلیق کیا گیا ہے جس سے عورت کی تصویر ظاہر ہو رہی ہے۔

یوں تصویر کو پہلی نظر میں پہچان لینے والوں کیلئے یہاں بہت بڑی خوشخبری ہے کہ ایسے لوگ بہت ذہین اور حاضر دماغ ہوتے ہیں جنہیں پریشان کرنا یا بے وقوف بنانا آسان نہیں ہوتا، وہ شاطر دماغ انسان کہلاتے ہیں۔

تو قارائین ہمیں بتائیں کہ آپ کو اس تصویر میں سب سے پہلے کیا نظر آیا؟ اپنا جواب ہماری ویب کے فیسبک پیج پر دے سکتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US