عمران خان کے سرگودھا جلسے می خطاب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ سرگودھا کی عوام سے خطاب کر رہے ہیں مگر کسی نے یہ ویڈیو پیچھے کی جانب سے بنا رکھی ہے جس میں ان کی شلوار کی سلائی اور جوڑ صاف واضح ہو رہا ہے جس پر لوگ تنقید کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ خان نے الٹی شلوار پہن رکھی ہے۔ ویڈیو دیکھیں:
لیکن اگر غور سے دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ یہ الٹی شلوار نہیں بلکہ کاٹن کے کپڑے ہیں جن کی سلائی اندر کی جانب سے یونہی واضح ہوتی ہے۔