یہاں کمرے میں ہی کھلا ٹوائلٹ ہوتا ہے ۔۔ وہ کون سا ملک ہے جہاں ایسے عجیب و غریب گھر بنائے جاتے ہیں؟ دنیا سے جڑی چند دلچسپ باتیں

image

ہمارے گھروں میں attatch washroom ہوتے ہیں یعنی کمرے کے اندر ہی ایک باتھ روم موجود ہوتا ہے جس کا دروازہ الگ ہوتا ہے تاکہ اگر کسی کو واش روم استعمال کرنا ہے تو وہ فوری اسی باتھ روم کو استعمال کرسکے۔ یہ ایک مناسب طریقہ ہے لیکن ایک ایسا بھی ملک ہے جہاں کمرے میں باتھ روم تو ہوتا ہے مگر دروازہ ہی نہیں ہوتا۔

ویتنام ایک ایسا ملک ہے جہاں اکثر لوگ چھوٹے چھوٹے اپارٹمنٹس میں رہتے ہیں اور جگہ کی کمی کے باعث بستر کے بالکل ساتھ ہی ٹوائلٹ لگا دیے جاتے ہیں تاکہ جگہ بچے اور نہانے کے لیے، کپڑے دھونے کے لیے اسی کمرے میں ایک جگہ مختص ہے۔

ویتنام کے ایک قصبے میں یہ کثرت سے پائے جاتے ہیں لیکن فائیوو سٹار ہوٹلوں میں ون اوپن ٹوائلٹ نہیں بلکہ مکمل ایک باتھ روم ہے جس میں زیادہ تر شیشے کے دروازے استعمال کیے جاتے ہیں۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts