سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر ہونے والے حملے کے بعد کئی شخصیات نے اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار کیا ہے۔
ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔
علی ظفر:
مشہور گلوکار علی ظفر کی جانب سے سابق وزیر اعظم پر ہونے والے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے یہ کہا ہے۔
شاہین شاہ آفریدی:
پاکستانی کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے بھی عمران خان کی صحت پر پریشانی کا اظہار کیا تھا، جبکہ ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
اوزگے تورر:
تُرک اداکار اوزگے تورر نے سابق وزیر اعظم پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے، جبکہ ان کا کہنا تھا کہ
جسٹن ٹروڈو:
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی خان صاحب پر حملے کی مذمت کی ہے۔
قراۃ العین بلوچ:
مشہور پاکستانی گلوکارہ قراۃالعین بلوچ نے بھی عمران خان پر حملے پر تشویش کا تو اظہار کیا مگر ان کے تاثرات نے ظاہر کیا ہے کہ عمران خان ایک مضبوط اور باہمت لیڈر ہیں۔
شاداب خان:
ساؤتھ افریقہ کے خلاف بہترین بلے بازی کرنے والے کھلاڑی شاداب خان نے بھی عمران خان پر حملے کی مذمت کی ہے اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔