ایرانی وزارتِ صحت کے ترجمان نے بتایا کہ چھ جولائی کو نئے امریکی حملوں کے بعد اب تک 50 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب ایران کے نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہے کہ ایران نے ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عمل درآمد روک کر توجہ اپنے دفاع پر مرکوز کر لی ہے۔
ایران کی امریکی حملوں میں 50 افراد کی ہلاکت کی تصدیق، ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عمل درآمد روکنے کا اعلان