میرے شوہر کا انتقال ہو گیا ہے ۔۔ مشہور سیاست دان شیریں مزاری کے شوہر کون تھے؟ ان سے متعلق وہ معلومات جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

image

مشہور سیاست دان اور پاکستان تحریک انصاف کی اہم رہنما شیریں مزاری کے شوہر انتقال کر گئے ہیں، مشہور سیاست دان کے شوہر سے متعلق یہ خبر ایک صحافی نے دی تھی۔

بلوچ قبیلے مزاری سے تعلق رکھنے والی شیریں مزاری بلوچستان میں پلی بڑھی لیکن تعلیم کولمبیا یونی ورسٹی سے مکمل کی۔ شیریں مزاری نے لندن ہوم آف اکنامکس سے گریجویشن کیا جبکہ پی ایچ ڈی ڈگری کولمبیا یونی ورسٹی سے حاصل کی۔

شیریں مزاری کے دو بچے ہیں بیٹی ایمان مزاری جو کہ وکالت کی تعلیم حاصل کر چکی ہیں، جبکہ بیٹا فٹبال کے کھیل میں دلچسپی رکھتا ہے اور اسی کھیل کو پیشے کے طور پر آگے لے کر جانا چاہتا ہے۔

جبکہ شیریں مزاری کے شوہر تابش اعتبار ظاہر ڈاکٹر ہیں ماہر امراض اطفال کے طور پر ذمہ داریاں نبھا چکے تھے، جبکہ وہ بھی پڑھے لکھے شخص تھے۔

ان کا اپنا کلینیک بھی ہے جو کہ اسلام آباد میں واقع ہے۔ شیریں مزاری اپنی فیملی کے ساتھ ایک خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US