22 جولائی 2026 | بدھ 07 صَفَر 1448
سال 2023 کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں منفرد انداز میں جشن منایا گیا ہے۔ بحرالکاحل میں موجود جزیرہ نما ملک کریباتی میں سب سے پہلے نئے سال کو خوش آمدید کہا گیا۔
اس کے ایک گھنٹے بعد نیوزی لینڈ میں لوگوں نے سالِ نو کی تقریبات کا آغاز کیا۔ پاکستان میں بھی کراچی، لاہور، پشاور اور اسلام آباد سمیت تمام ہی شہروں میں چھوٹے اور بڑے پیمانے پر سالِ نو کی تقریبات منعقد ہوئیں۔
آئیے آپ کو دکھاتے ہیں کہ دنیا بھر میں لوگوں نے نئے سال کی آمد پر کس طرح خوشیاں منائیں۔
● امریکی سینیٹ کمیٹی میں ایران کے خلاف جنگ پر ہیگستھ سے سخت سوالات، ’یہ آپ کی ناکامی ہے‘
● دلّی کی سڑکوں پر نکلنے والے ہزاروں انڈین طلبہ کیوں احتجاج کر رہے ہیں اور کیا یہ مودی حکومت کے لیے ’خطرے کی گھنٹی‘ ہے؟
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.