امریکہ میں فضائی نظام میں تعطل کے بعد پروازیں بحال ہونا شروع، سائبر حملے کے شواہد نہیں ملے: امریکی حکام

امریکہ کے ہوم لینڈ سکیورٹی کے سیکریٹری مارک وین مولن نے وائٹ ہاؤس میں نیوز بریفنگ کے دوران یہ بھی واضح کیا کہ ’آج پیش آنے والے نظامی تعطل کا تعلق مائیکروسافٹ کی خرابی سے نہیں نہ ہی سائبر حملوں کے شواہد ملے۔‘ یاد رہے کہ امریکہ میں نائن الیون حملوں کے بعد پہلی بار تمام پروازیں روکنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد تقریبا چار گھنٹے تک پروازوں کا آپریشن معطل رہا۔

امریکہ میں فضائی نظام میں تعطل کے بعد پروازیں بحال ہونا شروع، سائبر حملے کے شواہد نہیں ملے: امریکی حکام


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US