سوشل میڈیا پر اکثر کچھ ایسی معلومات ہوتی ہیں جو کہ سب کو حیران کر دیتی ہیں۔
ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔
سوشل میڈیا پر سابق جج سردار شمیم خان سے متعلق ایک ایسی ہی خبر نے سب کی خوب توجہ حاصل کی۔
65 سکہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج سردار شمیم خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ جس کے بعد والد اور گھر والوں کو اولاد کی پیدائش کی مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔
ہر چاہنے والا، عزیز و اقارب اور سماجی شخصیات سابق جج کو زندگی کے اس اہم لمحے پر مبارکباد دیتے دکھائی دیے۔ واضح رہے یہ خبر 2022 کی ہے، تاہم سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔