خوفناک مسکراہٹ والا انار۔۔4 ایسی عجیب وغریب وائرل تصاویر جو آپ کو بیوقوف بنانے کے لیے کافی ہیں

image

انٹرنیٹ پر عجیب و غریب تصاویر آنے کا سلسلہ جاری رہتا ہے جو آپ کی توجہ حاصل کرنے میں مہارت رکھتی ہیں۔ آپ انہیں دیکھ کر بھرپور لطف اندوز ہوتے ہیں۔

'ہماری ویب' ڈاٹ کام کے اس دلچسپ آرٹیکل میں آپ چند ایسی ہی تصاویر دکھائیں گے جو آپ کے ذہن کو الجھانے کے ساتھ باآسانی بیوقوف بنا سکتی ہیں۔

آسمان پر خوفناک مخلوق

یقینا اس تصویرنے لوگوں کے رونگٹے کھڑے کر دیے ہیں۔ مگر گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیونکہ یہ کوئی بھوت نہیں بلکہ سڑک پر موجود اسٹریٹ لائٹ ہے جو سوکھے درخت کے پتوں سے چھپ گئی ہے۔

انار کے دانت؟

اگر آپ لوگ انار خریدیں اور اس میں یہ والا انار نکل آئے تو فورا آپ اسے اٹھا کر پھینک دیں۔ دیکھنے میں یہ تصویر ذہن کو الجھن میں ڈال رہی ہے اور یوں لگ رہا ہے کہ جیسے انار مسکرا کر آپ کو دیکھ رہا ہو۔ یہ تصویر انٹرنیٹ پر کافی وائرل بھی ہے۔

باقی وائرل تصاویر بھی دیکھئے۔

انوکھا کتا

ایک ٹانگ والی بلی


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US