پیسوں کا نقصان ہوگا اور۔۔ مارچ کا مہینہ کن 3 ستاروں کے لئے خطرناک ثابت ہوگا! ماہر نجومی نے آپ سے متعلق کیا انکشاف کردیا؟

image

عام طور پر ہورواسکوپ میں اچھے دنوں کے بارے میں پیشن گوئی کی جاتی ہے۔ البتہ ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا۔ اس بار ماہرین نے 3 ایسے ستاروں کے بارے میں بتایا ہے جن کے لئے مارچ کا مہینہ خوشگوار نہیں ہوگا۔ اپنے قارئین کی دلچسپی کے لئے ہم بھی ماہر نجوم کی وہ باتیں یہاں بیان کررہے ہیں تاکہ ہمارے قارئین تھوڑے خبردار رہیں۔ البتہ یہ ذہن میں ضرور رکھیں کہ علم نجوم میں کوئی حقیقت نہیں ہوتی اور مستقبل صرف اللہ کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ مہینہ برج حوت کے لئے بالکل اچھا ثابت نہیں ہوگا۔ 19 فرواری سے20 مارچ تک پیدا ہونے والے تمام افراد برج حوت کے اندر آتے ہیں۔ اگرچہ دو مزید ستاروں کے بارے میں بھی نجومیوں نے خبردار کیا ہے مگر برج حوت کے اندر پیدا ہونے تمام افراد کو بہت زیادہ خبردار رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔

باقی 2 ستارے کون سے ہیں؟

جن باقی دو ستاروں کا مارچ کا مہینہ برا ثابت ہوگا ان میں برج جدی اور برج عقرب شامل ہیں۔ کیپریکورن کے لئے مارچ کی 27 اور اسکارپیو کے لئے مارچ کی 23 تاریخ کو خطرہ ہے۔

مالی اور جانی نقصان

جبکہ پائسز کے لئے پورے مہینے میں مالی یا جانی نقصان کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ دیگر ستاروں کے لئے مارچ کا مہینہ اچھا ثابت ہوگا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US