اسے کہتے ہیں عزت کے ساتھ رخصت کرنا ۔۔ کئی سال بوائز ہاسٹل میں کام کرنے والے ملازم کو طلبہ نے کس طرح خوبصورتی کے ساتھ رخصت کیا؟ دیکھئے ویڈیو

image

ایک مشہور نجی تعلیمی ادارے میں ذاکر لالہ نامی پرانے ملازم نے 31 سال تک بوائز ہاسٹل میں بطور ایک ملازم کے اسٹاف ممبر کے طور پر کام کیا جو کہ سب سے زیادہ پرانے کام کرنے والے ملازمین میں سے ایک ہیں۔

ذاکر لالہ کو نوجوان طلبہ خوبصورت انداز میں رخصت کرتے ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

'ہماری ویب' ڈاٹ کام کے اس آرٹیکل میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

ویڈیو میں دیکھا جاتا ہے کہ گذشتہ رات ہاسٹل میں لڑکوں نے بہت دلکش انداز میں ذاکر لالہ کو الوداع کیا۔

ذاکر لالہ اپنے پرسکون رویے اور ہمیشہ مسکراتی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں، انہوں نے اپنے وقت میں تین دہائیوں کے گریجویٹس کو گزرتے ہوئے دیکھا ہے۔

ان کی ریٹائرمنٹ کے اعزاز میں بوائز ہاسٹل کے نوجوان طلبہ نے ایک چھوٹی مگر خاص تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں طلباء نے انہیں تحائف پیش کیے اور ان کی کاوشوں کو سراہا۔

دیکھئے ویڈیو۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US