نواز شریف کہہ رہے ہیں،الیکشن ہو گئے تو ڈالر 500 کا ہو جائے گا

image

تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف کہہ رہے ہیں کہ الیکشن ہوگئے تو ڈالر 500 کا ہو جائے گا۔

فرخ حبیب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پرچی چیئرمین بلاول کہہ رہا ہے مارشل لا لگ سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بس پی ڈی ایم کا ڈاکو راج قائم رہے باقی ملک تباہ ہوتا ہے تو ہو جائے ان کو کوئی شرم نہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US