جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ، سپریم کورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دیدیا

image

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے، لارجر بینچ کیس سماعت آج دن دو بجے کرے گا۔

سپریم کورٹ کے 6رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس اعجاز الاحسن کریں گے، 6رکنی بینچ میں جسٹس منیب اختر،جسٹس مظاہر علی نقوی،جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس عائشہ ملک اورجسٹس سید حسن اظہر رضوی بینچ کا حصہ ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US