اہم نکاتسپریم کورٹ نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا ہے۔Show latest update