پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

image

پنجاب کے 70 ہزار سرکاری ملازمین کی میرج اور ڈیتھ گرانٹ میں اضافہ کردیا گیا۔

محکمہ بلدیات پنجاب نے 70 ہزار ملازمین کی میرج اور ڈیتھ گرانٹ میں اضافے کی سمری منظور کرلی ہے ۔

میرج گرانٹ دو لاکھ سے بڑھا کر چار لاکھ روپے جبکہ ڈیتھ گرانٹ 6 لاکھ سے بڑھا کر 8 لاکھ روپے کردی گئی ہے، پنجاب ورکرز ویلفیر فنڈ نے اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US