طلبا کی موجیں، اسکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

image

عیدالفطر کے موقع پر نجی اسکولوں میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

24 نیوز کے مطابق بیشتر پرائیوٹ سکول میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔پرائیوٹ سکول 25 اپریل سے دوبارہ کھلیں گے۔

دوسری جانب رویت ہلال ریسرچ کونسل کا کہنا ہےکہ جمعرات 20 اپریل کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ اس بار 30 روزے ہوں گے اور عید ہفتہ 22 اپریل 2023کو منائی جائے گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US