لندن میں ٹرک ڈرائیور کا عمران خان سے محبت کا منفرد انداز

image

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرک پر عمران خان کا پوسٹر آویزاں ہے۔

جمائمہ گولڈاسمتھ نے بتایا کہ انہوں نے یہ تصویر یو کے میں بنائی۔سوشل میڈیا صارفین نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یقینا ًیہ عمران خان کے بیٹوں قا سم اور سلیمان کے لیے فخر کی بات ہے۔

Just spotted on the M25 (in the UK)

🇵🇰😂

— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) April 15, 2023


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US