ذہانت کا ایک مشکل امتحان : اگر آپ خود کو قابل سمجھتے ہیں تو صرف 25 سیکنڈز میں ان دو تصویروں میں فرق تلاش کر کے دکھائیں

image

اس طرح کی پہیلیاں آپ کی بصری یادداشت اور ذہنی مہارت کو بہتر بنانے کا بہترین ذریعہ ہوتی ہیں۔ فرق کرنے والی پہیلیاں آپ کے دماغ کو ٹیسٹ کرنے کے لیے ایک اچھی چیز ہے کیونکہ دو تقریباً ایک جیسی نظر والی تصاویر کے درمیان فرق کو پہچاننا ایک مشکل کام ہوتا ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام ایک دلچسپ تصویر لے کر آئی ہے جس میں آپ نے فرق تلاش کرنا ہے۔

آپ چیزوں کو جلد تلاش کرنے میں کتنے ماہر ہیں؟ اوپر موجود پہیلی کے ساتھ یہاں اپنے بارے میں جانیں۔

مذکورہ تصویر میں آپ صرف 25 سیکنڈ میں 5 فرق تلاش کرسکتے ہیں۔

اوپر دو ایک جیسی تصویریں دکھائی گئی ہیں جہاں آپ ایک خاتون کو پارک میں رولر سکیٹنگ کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ اگرچہ تصاویر ایک جیسی ہیں، لیکن ان کے درمیان پانچ فرق ہیں۔ کیا آپ انہیں 25 سیکنڈ میں ڈھونڈ سکتے ہیں؟

دونوں تصاویر کو بہت قریب سے دیکھیں، تو آپ ان کے درمیان فرق محسوس کریں گے۔

آپ کے پاس صرف 25 سیکنڈ ہیں، لہذا جلدی فرق تلاش کریں اور اپنی ذہانت اور قابلیت کا ثبوت دیں۔

آپ کا وقت ختم ہوا تو چلئے ہم آپ کو فرق بتاتے ہیں۔

خاتون کے سر کی پٹی دو مختلف رنگوں کی ہے۔

خاتون کے پیچھے موجود درخت میں سوراخ کے ارد گرد گول لکیریں دونوں تصاویر میں مختلف ہے۔

تصویر میں دائیں طرف گھاس کا ایک اضافی حصہ ہے جبکہ دوسری تصویر میں غائب ہے۔

بائیں جانب تصویر میں خاتون کے جراب کی لمبائی دونوں تصاویر میں مختلف ہے۔

عورت کے دائیں رولر سکیٹس پر رولرس کی تعداد بھی مختلف ہوتی ہے۔ بائیں تصویر میں چار پہیے اور دائیں تصویر میں پانچ پہیے موجود ہیں۔

اگر اس کے علاوہ کوئی فرق آپ کو نظر آرہا ہے تو ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹس میں بتا سکتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US