سپریم کورٹ سے لائیو: فُل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد، بِل پر پارلیمانی ریکارڈ طلب

image

اہم نکاتپاکستان کی عدالت عظمیٰ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 (چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق) کے خلاف تین مختلف آئینی درخواستیں دائر۔

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے 13 اپریل کو مجوزہ قانون پر عمل درآمد روک دیا تھا۔

21 اپریل کو عدالتی فیصلے کے باوجود ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بِل‘ باقاعدہ قانون بن گیا تھا۔ بل سے متعلق قومی اسمبلی سیکریٹیریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

بل کو منظوری کے لیے صدر عارف علوی کو دو مرتبہ بھیجا گیا تھا۔

Show latest update


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US