اہم نکاتپاکستان کی عدالت عظمیٰ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 (چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق) کے خلاف تین مختلف آئینی درخواستیں دائر۔
سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے 13 اپریل کو مجوزہ قانون پر عمل درآمد روک دیا تھا۔21 اپریل کو عدالتی فیصلے کے باوجود ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بِل‘ باقاعدہ قانون بن گیا تھا۔ بل سے متعلق قومی اسمبلی سیکریٹیریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔بل کو منظوری کے لیے صدر عارف علوی کو دو مرتبہ بھیجا گیا تھا۔Show latest update