ثاقب نثار نے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو بیچا، عابد شیر علی

image

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے کہاہے کہ کچھ کرداروں نے ذاتی مفاد کے لیے ملک کا بیڑا غرق کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ جسٹس کھوسہ،گلزار اور ثاقب نثار کھیل کے اہم کردار ہیں، ثاقب نثار نے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو بیچا۔

ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور خاندان کو نشانہ بنایاگیا،انہوں نے کہاکہ نظام انصاف کے ذریعے کیاکیانہیں ہوا،انہوں نے پارلیمان سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US