آسٹریلوی پولیس کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات سے پتا چلا ہے کہ گذشتہ ہفتے بونڈائی ساحل پر یہودی تہوار کے موقع پر کیے گئے دہشت گردی کے مہلک حملے میں ملوث مبینہ حملہ آوروں نے حملے کے آغاز پر چار دستی بم، جن میں ایک ’ٹینس بال بم‘ بھی شامل تھا، پھینکے تھے جو پھٹ نہ سکے۔
- سعودی عرب کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے 'آرڈر آف شاہ عبدالعزیز' کا اعزاز
- 'غیر قانونی طور پر پاکستان سے ایران جانے کی کوشش کرنے والے افغان شہریوں' کی گاڑی کو حادثہ، نو افراد ہلاک
- اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 19 نئی بستیوں کی منظوری دے دی
- پاک افغان سرحد کی بندش، چمن انتظامیہ کو افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی فہرست پیش
بونڈائی ساحلحملہ: ’مبینہ حملہ آوروں نے ٹینس بال بم سمیت چار دیسی ساختہ بم پھینکے جو پھٹ نہ سکے‘