وادیِ تیرہ میں ممکنہ فوجی آپریشن: مقامی آبادی کی 10 جنوری سے نقل مکانی کی مشروط رضا مندی

خیبر انتظامیہ اور مختلف قبائل کا 24 رکنی جرگہ گزشتہ روز خیبر ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں سکیورٹی فورسز اور صوبائی حکومت کی اعلیٰ قیادت نے کچھ ترمیم کے بعد 27 نکاتی معاہدے کی ساری شقیں منظور کرلی ہیں۔ جس کے بعد دس جنوری سے علاقے خالی کرنا شروع ہو جائیں گے۔
  • سعودی عرب کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے 'آرڈر آف شاہ عبدالعزیز' کا اعزاز
  • 'غیر قانونی طور پر پاکستان سے ایران جانے کی کوشش کرنے والے افغان شہریوں' کی گاڑی کو حادثہ، نو افراد ہلاک
  • اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 19 نئی بستیوں کی منظوری دے دی
  • پاک افغان سرحد کی بندش، چمن انتظامیہ کو افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی فہرست پیش

وادیِ تیرہ میں ممکنہ فوجی آپریشن: مقامی آبادی کی 10 جنوری سے نقل مکانی کی مشروط رضا مندی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US