حکومت نے چینی کی نقل و حمل مانیٹر کرنے کیلئے آن لائن پورٹل بنا لیا

image

حکومت نے چینی کی نقل و حمل مانیٹر کرنے کیلئے آئی ٹی پورٹل بنا لیا.

ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق وفاقی حکومت نے چینی کی نقل و حمل مانیٹر کرنے کیلئے آن لائن پورٹل بنایا ہے۔

شوگر ملیں جو چینی فروخت کریں گی اس کا ڈیٹا روزانہ پورٹل پر اپ لوڈ کریں گی۔

شوگر ملیں چینی کی ترسیل کا پرمٹ جاری کریں گی، پرمٹ کے بغیر گاڑی کی چینی پنجاب شوگر سپلائی چین مینیجمنٹ آرڈر دو ہزار اکیس کے تحت ضبط ہو گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US