ضمنی بلدیاتی انتخابات، کراچی پر پیپلزپارٹی کی حکمرانی برقرار

image

کراچی میں الیکشن کمیشن کو تمام نشستوں کے نتائج موصول ہو گئے، ترجمان کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی 97 یوسیز جیت کر پہلے نمبر پر ہے۔

جماعت اسلامی 86 یوسیز پر کامیابی کے بعد دوسرے جبکہ پاکستان تحریک انصاف 42 یوسیز پر کامیاب قرار پا کر تیسرے نمبر پر ہے۔

مسلم لیگ ن 7یوسیز میں کامیابی حاصل کر سکی، جمعیت علمائے اسلام 3 یوسیز جیتنے میں کامیاب ہوئی، تحریک لبیک اور آزاد امیدوار ایک ایک نشست حاصل کر سکے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 9 یوسیز کے نتائج اعتراضات پر سماعت کے باعث روکے ہوئے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US