اہم نکات
سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق قانون کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت تین ہفتوں کے لیے ملتوی
ججز پر الزام لگے تو ٹرائل سپریم کورٹ کا ہوتا ہے: چیف جسٹس
فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر بھی سوال ہے: جسٹس عائشہ ملک
موجودہ کیس میں قانونی سازی کے اختیار کو چیلنج کیا ہے: اٹارنی جنرل
Show latest update