شرمیلا فاروقی سیر سپاٹے کرنے کہاں پہنچ گئیں؟ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

image

پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی مشہور سیاستدان شرمیلا فاروقی اپنی سیاست کے علاوہ سوشل میڈیا پر ڈالی گئی پوسٹس کے حوالے سے بھی کافی شہرت رکھتی ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک خوبصورت ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انھیں سری لنکا میں سمندر کنارے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کا گیت چل رہا ہے جبکہ شرمیلا نے ویڈیو کا کیپشن "کیا ہے یہ معاملہ" رکھا ہے۔

سفید خوبصورت لباس میں شرمیلا کو دیکھ کر پاکستانی مشہور اداکارائیں بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔ دیکھیے کمنٹس


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US