میں کہیں نہیں گیا، اِدھر ہی ہوں، محمود خان

image

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ہم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کہیں نہیں گیا،اِدھر ہی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اورعمران خان کے ساتھ ہوں اور رہوں گا،میرے متعلق پارٹی چھوڑنے اورگرفتاری کی افواہیں پھیلائی گئیں۔

سابق وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ میرے خلاف جتنے کیسز بنانے ہیں بنالیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US