ڈاکٹر حیدر علی کا پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

image

ڈاکٹر حید رعلی نے تحریک انصاف چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پر فیصل کریم کنڈی نے انہیں پیپلز پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد پیش کی۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو پر جب حملہ ہوا تو وہ اگلے روز ورکرز کی عیادت کرنے پہنچ گئی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ بینظیر بھٹو کے لیے ورکرز اہمیت رکھتے تھے،عمران خان نے اپنے ورکرز کو کبھی نہیں پوچھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US