خیبر کے پولیس سینٹر میں دھماکہ، 2 اہلکار شہید

image

پشاور: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر شاہ کے پولیس سینٹر میں دستی بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ڈی ایس پی زخمی ہو گئے۔

خیبر پولیس کے مطابق قبائلی ضلع خیبر شاہ کس پولیس سینٹر میں دستی بم سیکیورٹی چیکنگ کے دوران پھٹ گیا۔ یہ ایک حادثاتی واقعہ ہے پولیس سینٹر کے باہر سے کوئی حملہ نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: 

پولیس کے مطابق دستی بم چل جانے سے 2 اہلکار شہید ہوئے جبکہ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US