پی ٹی آئی کوہاٹ کے نائب صدر بشیر احمد نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

image

تحریک انصاف کوہاٹ کے نائب صدر بشیر احمد نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔

بشیر احمد کا کہنا تھا کہ 9مئی کا واقعہ قابل مذمت ہے، سیاست سے دلبرداشتہ ہوگیا ہوں۔

انہوں نے اس موقع پراپنے تمام دوستوں کو بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا مشورہ دے دیا، بشیر احمد نے کہا کہ پاکستان اور اداروں کی دل سے قدر کرتا ہوں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US