سی ڈی اے کے زیر اہتمام اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی

image

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی جاری ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق سیکٹر ڈی 12 مرکز کا 711.11 مربع گَز کا پلاٹ 89 کروڑ روپے میں نیلام ہوا۔ پلاٹس کی نیلامی 3 روز تک جناح کنونشن سینٹر میں جاری رہے گی۔

سی ڈی اے کے مطابق پلاٹس کی اوپن آکشن 31 مئی تک جاری رہے گی۔ نیلامی میں مختلف کیٹیگریز کے رہائشی اور کمرشل پلاٹس پیش کیے جائیں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US