فردوس عاشق اعوان عمران خان کے خلاف گواہی دینے کو تیار

image

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میرے سامنے جو حقیقت ہے میں اس کے بارے میں ضرور گواہی دوں گی۔

پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ہم نیوز کے پروگرام “پاور پالیٹکس ود عادل عباسی” میں کہا کہ میں گزشتہ ڈیڑھ، 2 سال سے اس گینگ کا حصہ نہیں تھی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے کسی اجلاس میں نہیں بلایا جاتا تھا اور مجھے کہیں باتوں کے بارے میں معلوم بھی نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جس جگہ پاکستان کی بےتوقیر، پاکستان کی عزت، وقار، تشخص، ملکی اساس پر حملہ ہو گا تو بحیثیت پاکستانی شہری میری اگر کہیں ذمہ داری اور فرض ہو گا تو میں حقیقت کے بارے میں ضرور آگاہ کروں گی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US