مجاز ڈیلرز کو کارڈ بیس ٹرانزیکشن کی سیٹلمنٹ کیلئے ڈالر انٹر بینک سے خریدنے کی اجازت

image

مجاز ڈیلرز کو کارڈ بیس ٹرانزیکشن کی سیٹلمنٹ کیلئے ڈالر انٹر بینک سے خریدنے کی اجازت دے دی گئی ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹرنیشنل پیمنٹ اسکیم کی سیٹلمنٹ کیلئے ڈالر خریداری کی اجازت 31جولائی 2023تک رہے گی۔

کارڈ بیس ٹرانزیکشن کے ڈالر انٹر بینک سے خریدنے کی اجازت اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے دی گئی۔

کریڈٹ کارڈ کا ڈالر میں استعمال انٹر بینک کی شرح سے چارج ہوگا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US