معروف سماجی رہنما کو مسلح افراد ساتھ لے گئے، اہلیہ

image

معروف سماجی رہنما اور سینئر وکیل جبران بٹ کی اہلیہ اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد ان کے شوہر کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

اداکارہ منشا پاشا نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں اور میرے شوہر جبران ناصر ڈنر سے واپس آ رہے تھے کہ ایک سفید رنگ کی ڈبل کیبن گاڑی نے انہیں کراس کیا اور راستہ روک کر جبران ناصر کو زبردستی اپنے ہمراہ لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: 

انہوں نے کہا کہ میری عوام سے درخواست ہے وہ ان کے شوہر کی جلد واپسی کے لیے دُعا کریں۔

کچھ دیر پہلے میرے شوہر جبران ناصر کو ویگو ڈالا میں آئے نامعلوم افراد اٹھا لے گئے۔۔۔۔منشا پاشا pic.twitter.com/kb8vYPCxOv

— Kashif Baloch (@Skiper786) June 1, 2023


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US