گوجرانوالہ کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلٰی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کرپشن کے دو مقدمات میں بری کر دیا تاہم انہیں پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
اہم نکاتلاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم
کچھ بھی ہو جائے اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا: پرویز الٰہی
نئی پارٹی بنانے کے حوالے سے مشاورت جاری ہے: سردار تنویر الیاس
Show latest update