سیکریٹری پنجاب اسمبلی جعلی بھرتی کیس میں گرفتار

image

سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین جعلی بھرتی کیس میں گرفتار کر لئے گئے ۔

ہم نیوز کے مطابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز کواینٹی کرپشن نے گرفتار کیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق رائےممتاز حسین کوجعلی بھرتیاں ثابت ہونےپرگرفتارکیاگیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق رائےممتاز نےپرویزالہٰی سےمل کرپنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیاں کیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US