پشاور ،مسجد میں فائرنگ ، مولانا محمد اطلس خان جاں بحق

image

پشاور کے علاقے  بڈھ بیر میں مسجد کے اندر فائرنگ سے معروف عالم دین جاں بحق ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق بڈھ بیر میں مسجد کے اندر فائرنگ سے مولانا محمد اطلس خان جاں بحق ہوئے۔

پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کر رہے ہیں اور جلد ملزم کو گرفتار کر لیں گے۔

2روز قبل بھی پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عالم دین مفتی احسان الحق کو قتل کر دیا گیا تھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US