کتا ایک ٹانگ پر کھڑا ہے اور۔۔ 5 عجیب و غریب تصاویر جو آنکھوں سے دیکھ کر بھی دماغ جھٹلا دے

image

کیا آپ نے کبھی کسی کتے کو ایک ٹانگ پر کھڑا دیکھا ہے؟ نہیں دیکھا تو آج ہماری یہ دلچسپ تصویریں دیکھیں اور کچھ ایسا دیکھیں جو آج سے پہلے آپ کی نظر سے نہ گزرا ہو۔

یہ آسمان کے بیچوں بیچ سوراخ کیسے ہو گئے؟ یا پھر یہ بادل ہیں؟ یا پھر نظر کا دھوکہ۔ جسے آپ آسمان سمجھ رہے ہیں وہ ایک سینری کا حصہ بھی تو ہوسکتا ہے۔ ایک بار پھر غور کرلیں۔

ویسے کرسی پر بیٹھتے تو سب ہی ہیں لیکن اس طرح لیٹنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

کیا سمندر کنارے یہ کتا یوگا کی مشق کررہا ہے؟ ہمارا خیال ہے کتے پانی کو پسند نہیں کرتے اور چونکہ اس کا اوپری جسم پانی میں ہے اس لئے اسے تھوڑی مشکل پیش آرہی ہے

یہ بچے کے سر کے اوپر ہاتھ کس کا ہے؟

اتنی بڑی بلی شاید ہی آپ نے پہلے دیکھ رکھی ہو۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US