لالہ طاہر رندھاوا نے استحکام پاکستان پارٹی سے لا تعلقی کا اعلان کردیا

image

لیہ سے سابق ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا نے استحکام پاکستان پارٹی سے لاتعلقی کااعلان کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لالہ طاہر رندھاوا کاکہناتھا کہ جہانگیر ترین سے پارٹی میں شمولیت پر معذرت کرلی تھی۔میں مسلم لیگ (ن)کے ساتھ کھڑا ہوں۔

یاد رہے کہ جہانگیر ترین نے چند دن قبل لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا اعلان کیا تھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US