اسلام آباد میں روٹی20اور نان25روپے میں فروخت ہوگا،نان بائی ایسوسی ایشن نے اعلان کردیا۔
صدر نان بائی ایسوسی ایشن سجادعلی عباسی کا کہنا ہے کہ روٹی کی قیمت میں کسی قسم کاردوبدل نہیں کریں گے۔
خیال رہے حالیہ دنوں میں آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے ۔