بوڑھا پرندہ اُڑ نہیں سکتا اور ۔۔ بڑی عمر کے پرندے کیسے زندہ رہتے ہیں؟ سبق آموز ویڈیو جو دیکھ کر سب چونک جائیں

image

پرندے اُڑتے پھرتے آسمان میں اٹکھیلیاں کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ان کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کوئی روک ہے نہ ٹوک لیکن جب یہ بھی ایک عمر کو پہنچ جاتے ہیں تو ان کے پر اتنے مضبوط گرفت نہیں رکھ پاتے اور ان کی اُڑان کم ہو جاتی ہے تو یہ بھی آسمان میں اُڑنے سے ریٹائرمنٹ لے لیتے ہیں۔ شاید آپ کو یہ بات مذاق لگ رہی ہوگی مگر حقیقت میں ایسا ہی ہے کہ جب ایک پرندہ نصف عمر گزار لیتا ہے تو وہ اُڑان کے قابل نہیں رہتا۔ ایک پیڑ پر تو جا کر بیٹھ سکتا ہے لیکن آسمان کی سیر نہیں کرسکتا۔

بڑی عمر کے پرندوں کو اڑنے کا سہارا تو نہیں رہتا لیکن ان کے لیے ان کے بچے یا چھوٹے پرندے ہی سہارا دیتے ہیں، ان کو کھانا لا کر دیتے ہیں، ان کو کھلاتے ہیں اور یوں وہ اپنا آخری وقت گزارتے ہیں۔ لیکن ایسا ہر پرندے کے ساتھ نہیں ہوتا بلکہ ایک خاص پرندہ چوکو ہے جو اپنی زندگی میں 3 سال یا 4 سال ہی اُڑ پاتا ہے اور بزرگوں کی طرح اونچی اڑان نہیں بھر پاتا پھر اس کے بچے اس کو کھلاتے پلاتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US