گوادر کو ڈیوٹی فری کرنے کا منصوبہ

image

بلوچستان کے ضلع گوادرکو ڈیوٹی فری کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔

موقر قومی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع گوادر میں کاروبار پر انکم ٹیکس معاف اور امپورٹ ڈیوٹی فری کرنے کا امکان ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے کل گوادر کے دورے کے دوران ضلع کو ڈیوٹی فری بنانے کی توقع ہے،گوادر میں وزیراعظم مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US