جوانی کی تصاویر دیکھ کر یہ پہچان کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ اصل میں یہ کون سی مشہور شخصیت ہیں لیکن ان کے متعلق ہم آپ کو بتا دیں کہ یہ ایک مشہور شخصیت ہیں اور اکثر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرتے رہتے ہیں ان کو لوگ مختلف ناموں سے اور بہت محبت سے پکارتے ہیں۔
یہ تصویر ہے پاکستان کے مشہور چاہت فتح علی خان کی ،،، آج کل سوشل میڈیا پر ایک گائیک استاد چاہت علی خان کے بہت چرچے ہیں جنہوں نے پی ایس ایل پر ایک گانا گا کر راتوں رات شہرت حاصل کی ۔ ہت فتح علی خان ایک گلوکار، موسیقار، نغمہ نگار، اداکار، اور ہدایت کار ہیں۔ان کا تعلق پاکستان سے ہے۔ فتح اس وقت لندن میں مقیم ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہیں۔ ان کی سب سے مشہور دھن پی ایس ایل 8 ہے۔ ان کا گایا ہوا یہ گانا انٹرنیٹ پر مشہور ہوا۔ 56 سالہ "گلوکار" کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ انہوں نے نصرت فتح علی خاندان سے اجازت لیے بغیر اپنا نام "چاہت فتح علی خان" رکھا ہے۔ کچھ لوگ انہیں نصرت علی خان کی پہلی نقل کہتے ہیں۔