فچ نے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی کر دی

image

آئی ایم ایف معاہدےکےبعدعالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی کر دی ہے۔

فچ کے مطابق پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری آئی ایم ایف معاہدے کے بعد کی گئی  ہے۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف ،قوم اور اتحادی جماعتوں کو مبارکباد دی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ معیشت کی بحالی کے جاری سفر میں ایک مثبت اقدام ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US